FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

شرح کلام حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.600.00 |  Save Rs.-600.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-27

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

پنج رکن اسلام دے تے چھیواں فریدا ٹک
جے نہ لبھے چھیواں تے پنجے ای جاندے مک

شرح کلام حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
(شارح: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی (ستارہ امتیاز

.

شیخ العالم حضرت بابا سیدنافرید الدین مسعود گنج شکر حسینی باقری رحمتہ اللہ علیہ بارہویں صدی کے مسلمان مبلغ اور صوفی بزرگ ہیں۔ ان کو قرون وسطی کے سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیا میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ان کا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے۔

عظیم صوفی بزرگ اور شاعر بابا سیدنا فرید الدین گنج شکر کا اصل نام سید مسعو د اور لقب فرید الدین تھا۔ آپ کی ولادت 1173ء بمطابق 589ھ میں ہُوئی اور وصال1265ء بمطابق 666ھ میں ہوا۔ آپ کا خاندانی نام سیدفرید الدین مسعود ہے اور والدہ کا نام قرسم خاتون ؒ اور والدمحترم قاضی سید جمال الدین ہیں۔ بابا سید فرید پانچ سال کی عمر میں یتیم ہو گئے تھے ۔آپ بغیر کسی شک و شبہ کے پنجابی ادب کے پہلے اور پنجابی شاعری کی بُنیاد مانے جاتے ہیں۔ آپ کا شمار برصغیر کے مُشہور بزرگوں میں ہوتا ہے جنھوں نے اسلام کی شمع جلائی اور صرف ایک اللہ کی دُنیا کی پہچان کروائی۔

....

کجھ نہ بجھے کجھ نہ سجھے دنیا گجھی بھاہ
سائیں میرے چنگا کیتا نئیں تاں منبھی دجھاں ہا

( نہ کچھ بوجھے اور نا ہی کچھ سوجھے، دنیا ایک بہت ہی گہری آگ ہے۔ میرے خدا نے اچھا کیا، نہیں تو میں بھی اس آگ میں جل جاتا) یہ دنیا بڑی ظالم ہوتی ہے یہ تن من کو توڑ کے رکھ دیتی ہے اور بندے کو بعد میں پتہ چلتا ہے۔ اپنے اپنے تجربے کی اپنی اپنی آگ ہوتی ہے لیکن آدمی ایسے ہی بھول میں مارا جاتا ہے۔

جے توں عقل لطیف کالے لکھ نہ لیکھ
آپنے گریواں میں سر نیواں کر ویکھ

( اگر تم باریک بین و عقلمند ہو تو اپنی قسمت کو کھوٹا نہ کرو۔ اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو ) اے فریداگر تو عقل لطیف یعنی باریک بین عقل کا مالک ہے تو اپنا نامہ اعمال سیاہ نہ کر بلکہ اپنے دفتر برے کاموں سے سیاہ کرتے رہنے کی بجائے تجھے اپنے گریبان میں سر ڈال کر دیکھنا اور سوچنا چاہیے کہ تو اس دنیا میں کس کام سے آیا تھا اوریہاں آ کر توکر کیا کر رہا ہے اور تجھے کیا کرنا چاہیے تھا۔

جو تیں مارن مکیاں تنھاں نہ ماریں گھم
آپنے گھر جائیے پیر تنھاں دے چم؟

(جو تجھے مارے پلٹ کر تم اسے نہ مارنا بلکہ اس کے گھر جا کراس کے پاؤں چومو) اے فرید تجھے برائی کا بدلہ برائی اور زیادتی کا بدلہ زیادتی سے نہیں دینا چاہیے بلکہ صبر اور تحمل سے کام لینا چاہیے۔ جو لوگ تجھے مکے ماریں، جواب میں تجھے ان کے مکے نہیں مارنے چاہیے۔ اس کی بجائے تو ان کے پاؤں چوم اور خاموشی سے اپنے گھر چلا جا۔ اس لئے کہ عظمت بدلہ لینے میں نہیں بلکہ بدلہ نہ لینے میں ہے۔

دیکھ فریدہ جو تھیا، داڑھی ہوئی بھور
اگا نیڑے آئیا پچھا رہیا دور؟

( دیکھ فرید جو ہوا ہے تمہاری داڑھی سفید ہو گئی ہے اور گزری ہوئی جوانی بہت دور رہ گئی ہے اب تھوڑا وقت رہ گیا ہے ) اے فرید دیکھ یہ کیا ہوا ہے۔ تیری داڑھی سفید ہو گئی ہے۔ اس کی واضح مطلب ہے کہ اگلا وقت یعنی موت کا وقت نزدیک آ گیا ہے۔ پچھلا وقت یعنی جوانی کی زندگی کا وقت پیچھے بہت دور رہ گیا ہے

Sharah Kalam Baba Fareed ud Din Masood Ganj Shakr

Sharah: Prof, Hameed Ullah Shah Hashmi

Recently Viewed Products

شرح کلام حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart