FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Talash | عکسی مفتی | تلاش۔ ۱للہ۔ماوراءکا تعین

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,800.00 |  Save Rs.-1,800.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-53

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

عکسی مفتی کی کتاب ”تلاش۔ اللہ۔ ماوراءکا تعین“ 

.
سائنسی اور فلسفیانہ نقطہِ نظر سے اللہ کا تصور
عربی میں اللہ کا مطلب ہے خدا، ایشور، ایل، ایلوہم، الٰہی، خداوند، یہوہ۔ اللہ کے بہت سے نام ہیں۔ یہ کتاب مشرق کے صوفیانہ نقطہِ نظر سے خدائے واحد کے تصور کی عوامی تفسیر پیش کرتی ہے۔ اس تصنیف کی بنیاد پر پیش کی جانے والی دیگر تصانیف مثلاً کیرن آرمسٹرانگ کی The History of God اور رچرڈ ڈاکن کی The God Delusion جیسی مقبول و معروف کتب پر استوار کی گئی ہے۔

.
سائنس اور مذہب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے باعث بہت سے لوگ یہ سمجھنے لگے ہیں کہ مذہب اصل میں سائنسی حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا نام ہے تاکہ لوگوں کو سچائی تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خدا ایسا سائنسی فریضہ (hypothesis) ہے جسے ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ سائنس علم کی وہ شاخ ہے جو قابل تعین بھی ہے اور قابلِ پیمائش بھی اور اسی وجہ سے انسان کے اختیار میں ہے؛ لیکن خدا کا تعین کیا جا سکتا ہے نہ پیمائش اور نہ وہ انسان کے اختیار ہی میں ہے۔ اسی بنا پر یہ کتاب لکھنے کی ضرور پیش آئی ہے۔ یہ تصنیف معاصر اور سائنس اور فلسفے کا حواہ ہی نہیں دیتی بلکہ ان کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش بھی کرتی ہے۔ یہ انسانیات اور سائنس، عقل اور ایمان کو بہت انوکھے انداز میں یکجان کر کے دکھاتی ہے اور مشرق کے صوفیانہ تصورات کی مدد سے کوانٹم مکینکس کے نظریات کی تشریح کرتی ہے۔ یہ کوانٹم فزکس کے جدید ترین نظریات کی نئی تعبیر پیش کرتی ہے اور سیکولر اور سائنسی اصطلاحات کی مدد سے مشرق کے روحانی اور صوفیانہ تصورات کی منفرد توضیح و تفسیر کرتی ہے۔ 'ماورا کا تعین' میں، صدیوں سے بندھی ہوئی گرہیں کھولنے کے لیے تازہ فلسفیانہ نظریات پیش کیے گئے ہیں۔ یہ کوپرنیکس سے چارلس ڈارون، فرائیڈ سے آئن سٹائن اور سقراط سے ابن عربی اور ابن رشد تک عظیم سائنس دانوں کا حوالہ دیتی ہے اور خدا کی تلاش میں ابھرنے والے مختلف نظریات و تصورات میں ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ یہ تصنیف عمومی دلچسپی کے وسیع تر موضوع پر محیط ہے اور قارئین کے مختلف حلقوں کی توجہ کا مرکز بن سکتی ہے۔

-

 عکسی مفتی ممتاز ماہر لوک ثقافت اور اردو کے ادیب عکسی مفتی، مشہور مصنف ممتاز مفتی صاحب کے صاحبزادے ہیں۔ تاہم یہ ان کی پہچان کا واحد حوالہ نہیں، ایک مشہور و معروف والد کی اولاد ہونے کے باوجود عکسی صاحب نے اپنی پہچان خود بنائی ہے اور اس کی انفرادیت برقرار رکھی ہے تاہم والد سے لکھنے کے جراثیم آپ کو ضرور منتقل ہوئے ہیں۔ ان کی ایک اہم پہچان لوک ورثہ سے ان کی وابستگی ہے۔ وہ لوک ورثہ کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ اسلامی اور پاکستانی ثقافت کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کے لئے ان کا کردار قابل تعریف ہے۔ اپنے والد کی طرح عکسی مفتی بھی اپنی زمین سے جڑے ہوئے ہیں۔ عکسی مفتی کی تصانیف میں لکڑی کا گھوڑا، ایک دن کی بات، مہا اوکھا مفتی ، تلاش اور پاکستانی ثقافت کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 14 اگست 1993 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

Recently Viewed Products

Talash | عکسی مفتی | تلاش۔ ۱للہ۔ماوراءکا تعین

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart