FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

تاریخ اسلام | مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی| ۳ جلد مکمل سیٹ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,700.00 |  Save Rs.-1,700.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

Hurry, Only -11 left!
-11

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

تاریخ اسلام - 3 جلد مکمل سیٹ
مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی
قیمت مکمل سیٹ 1600 روپے
تاریخ اسلام درحقیقت ایک مستقل علم یا فن ہے‘ جو اپنے پہلو میں ہزار ہاضخیم کتابیں بالغ نظر اور عالی مقام مصنفین کی لکھی ہوئی رکھتا ہے‘ عام طور پر مسلمان مورخین نے اپنے ہم عہد سلاطین یا کسی ایک ملک یا کسی ایک قوم یا کسی ایک سلطنت یا کسی ایک سلطان یا کسی ایک عظیم الشان واقعہ کی تاریخیں جدا جدا لکھی ہیں‘ بعض مورخین نے صرف علمائے اسلام‘ بعض نے صرف حکمائے اسلام‘ اسلام کی سوانح عمریاں ترتیب دی ہیں‘ غرض اس قسم کی مستند تاریخی کتابیں ہزارہا سے کم ہرگز نہیں ہیں‘ اس عظیم الشان ذخیرہ اور مجموعہ کا نام تاریخ اسلام یا فن تاریخ اسلام قرار دیا جا سکتا ہے اور جوں جوں زمانہ گذرتا جاتا ہے اس ذخیرہ کتب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے‘ اسلامی سلطنتوں اور اسلامی ملکوں کی تعداد بھی اس قدر زیادہ ہے کہ اگر ایک ایک اسلامی ملک اور ایک ایک اسلامی سلطنت کی ایک ایک ہی تاریخ انتخاب کی جائے تو یہ منتخب مجموعہ بھی دو چار الماریوں میں نہیں بلکہ کتب خانہ کے کئی کمروں میں سما سکتا ہے اردو زبان میں ایک متوسط درجہ کی تاریخ مرتب کرنا درحقیقت تاریخ اسلام کی کتابوں کا عطر نکالنا اور خلاصہ در خلاصہ کرنا ہے۔
کسی بہت بڑے منظر کا فوٹو ایک کارڈ پر لے لینا یاکسی عظیم الشان عمارت کی عکسی تصویر کو دانہ تسبیح کے سوراخ میں رکھ دینا بہت ہی آسان کام ہے‘ لیکن تاریخ اسلام کو کسی ایک کتاب میں جس کی ضخامت صرف دو ہزار صفحات کے قریب ہو‘ مختصر کر دینا بے حد دشوار اور نہایت مشکل کام ہے‘ اسی لیے میں خود کچھ نہیں کہہ سکتا کہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوا ہوں یا نہیں‘ اس کا فیصلہ قارئین کرام ہی کر سکیں گے کہ میری یہ کتاب تاریخ اسلامی کے متعلق کیا حیثیت رکھتی ہے اور مسلمانوں کو کیا فائدہ پہنچا سکتی ہے۔
مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی
دیباچہ - تاریخ اسلام
Tareekh e Islam - 3 Books Set - Akbar Shah Najeeb Abadi

Recently Viewed Products

تاریخ اسلام | مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی|۳ جلد مکمل سیٹ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart