FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

تاریخ کے گمشدہ اوراق | علامہ نیاز فتح پوری

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.950.00 |  Save Rs.-950.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-6

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

تاریخ کے گمشدہ اوراق | علامہ نیاز فتح پوری |
تاریخی واقعات پر مشتمل ایک شاہکار کتاب- بقلم باکمال مؤرخ نیاز فتح پوری

نیاز صاحب نے جو کچھ بھی امتیاز حاصل کیا۔ وہ اپنے قلم کے سحر سے حاصل کیا۔ لکھنے کے لیے کسی اہتمام کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ باتیں بھی کرتے جاتے ہیں۔ لکھتے بھی جاتے ہیں۔ گلوری منہ میں ہو گی۔ خوں خوں کر کے باتوں میں ساتھ دیں گے۔ ضرورت پڑی تو پیک نگل کر بولیں گے: ’’یہ آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ میں کام میں مشغول ہوں۔‘‘ حافظہ بلا کا پایا ہے۔ ہر چیز، ہر کتاب ان کے ذہن میں منتقل ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بڑے بڑے کام صرف چند دنوں میں کر ڈالے۔ ان کے ہاں آمد ہی آمد ہے۔ آورد نام کو نہیں۔ الفاظ واقعی ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں۔ یہ کمال میں نے صرف انیس، جوش اور نیاز میں دیکھا۔ باقی سب کے ہاں کاریگری ہے۔
(محمد طفیل نقوش)

ــــــــــــــ

فہرست:

عورت اہل فارس کے نزدیک
آسکروائلڈ کے خطوط (سارہ کے نام)
حُسن کی عیاریاں
یورپ کی ایک حسین راہبہ
ایک خائن ملکہ
زبیدہ و عبدالرحمن فاتح اُندلس
تاتاری جذبۂ انتقام
صلاح الدین ایوبی کے دو آنسو
کالیگولا کی خوں آشامیاں
ایک شاعر کی الہامی پیشین گوئی
حسن تائب
دنیا کا ایک انتہائی بدنصیب شہر
وصل بعد وصال
تاجدار رقاصہ
ہندوستان کا ایک کاہن نجومی
حُسن کی شہر آشوبیاں
ہیکل عشتروت پر ذبح حُسن و جمال
تشنۂ کوثر
انطانی اور کاہنۂ مصر
ایک سپاہی کا عہد
تاریخ مذہب کا ایک خونیں ورق
آگ اور خون سے کھیلنے والا فرمانروا
تاریخ مذہب کا وہ تاریک دن جس کی نظیر چنگیزوہلاکو بھی پیش نہ کر سکے
رومہ کا دور استبداد
مسلمانوں کا عسکری اخلاق
اندلس کے آثار علمیہ(یورپ میں)
میراوطن کہاں ہے
باب و بہا(آنسہ سازج کے نقطہ نظر سے)
زنگاری یا جپسی جماعت کے دلچسپ حالات اور اس کا سرزمین ہند سےتعلق
جب اَندلُس میںمسلمان زندہ جلائے جاتے تھے
.
.
Tareekh Kay Gumshuda Auraq
Allama Niaz Fatehpuri

Recently Viewed Products

تاریخ کے گمشدہ اوراق | علامہ نیاز فتح پوری

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart