FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Urdu Kay Shahkar Khakay | (اردو کے شاہکار خاکے (2 جلدیں

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.2,700.00 Rs.3,000.00 |  Save Rs.300.00 (10% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

خلیل احمد نے اَن گنت خاکوں میں سے تقریباً 200 کا مشہور و معروف اور مستند خاکوں کا انتخاب کیا ہے۔ اس انتخاب میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اب جو کتاب ترتیب دی گئی ہے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ جس نے اُردو ادب کے شیدائیوں اور ریسرچ سکالرز کے کام کو آسان کر دیا ہے۔ ایک ہی کتاب میں مختلف شخصیات پر بڑے بڑے مصنفین کے لکھے ہوئے خاکے پڑھنا بہت ہی پُرلطف کام ہے۔ اس کی حیثیت ایک تاریخی دستاویز کی سی ہو گئی ہے۔
خلیل احمد ایک انتہائی محنتی اور مشفق نوجوان ہے۔ اس کا راہوارِ شوق اسے چین سے بیٹھنے نہیں دیتا۔ اس سے پہلے اس نے ’’ملتان- دائم آباد‘‘ جیسی ضخیم اور انمول کتاب لکھ کر اہلِ قلم و فکر سے خوب داد سمیٹی ہے۔ گویا ملتان کی جغرافیائی، تاریخی، سماجی، ادبی، علمی و فکری جدوجہد کو ایک ہی کتاب میں سمو کر تاریخ دانوں کا کام آسان کر دیا ہے۔
تیز رفتار زندگی میں لوگوں کے پاس ہر کتاب پڑھنے کا وقت رہا ہی نہیں۔ مگر خلیل احمد کا شوق اسے کشاں کشاں لیے پھرتا ہے۔ وہ مطالعے کا رسیا ہے۔ وہ کتابوں کے ڈھیر پڑھ لیتا ہے اور اس کے اندر سے گوہر اور موتی چُن کر سامنے لے آتا ہے۔ آپ اس کی کتاب ’شاہکار خاکے‘ پڑھیں گے تو آپ کو خود یقین آ جائے گا کہ اس نے کیسا جان جوکھم کام کتنی جانفشانی سے کر کے آپ کے سامنے رکھ دیا ہے۔
مجھے اُمید ہے پہلی کتاب کی طرح اُردو کے شاہکار خاکوں کی کتاب بھی ہاتھوں ہاتھ لی جائے گی۔ ہر لائبریری میں نظر آئے گی اور ہر باذوق کے سرہانے پڑی ملے گی۔ مَیں خلیل احمد کو دُعا دیتی ہوں کہ وہ ایسے مزید کام کرے۔ ذوق و شوق کی لگن یونہی لگی رہے۔ اس کا اضطراب اسے نئی راہیں تلاش کرنے پر اُکساتا رہے اور وہ اُردو ادب کو اپنی کاوشوں سے مالامال کرتا رہے۔ آمینـ!
بشریٰ رحمن

Recently Viewed Products

Urdu Kay Shahkar Khakay | (اردو کے شاہکار خاکے (2 جلدیں

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart