FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

وادی طائرستان | راکعہ رضا | Book+DVD

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.650.00 |  Save Rs.-650.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-6

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

بچوں کے لیے ایک دل چسپ اور انوکھا ناول
"وادی طائرستان "Cartonic DVDکے ساتھ
بچوں کی معروف مصنفہ،ماہر نفسیات،آرٹسٹ،ڈرامہ رائٹر راکعہ رضا کے قلم سے۔۔۔

=================================

عرصہ ہوا اس کتاب سے متعلق آپ کو وقتا فوقتا اطلاعات اور قصے کہانیاں سننے کو ملتی رہیں، مگر کتاب مارکیٹ میں آنے سے تھوڑا لیٹ ہو گئی۔۔۔ کس وجہ سے؟ آپ کو بتاتے ہیں!
اس صدی کے دیئے ہوئےاضطراب اور افراتفری کا ہم نے یہ حل ڈھونڈا کہ ہمارے بچے، جو کتب بینی اورقصہ گوئی سے دور ہوتے جا رہے ہیں، کو کتاب اور خیالوں کی دنیا میں واپس لانے کے لیے وہ تمام شکلیں اور ٹیکنالوجی استعماٖل کی جائے، جس کے ہمارے بچے نہ صرف دلدادہ ہیں، بلکہ اس کے علاوہ انہیں کچھ اور سوجھتا ہی نہیں۔ وادئ طائرستان کی کہانی کو آوازوں اور تاثرات کی شکل میں ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ جیسے آپ ایک مکمل کہانی سن بھی سکتے ہیں۔۔۔ پھر یہ بات محسوس کی گئی کہ بچے سننے کے ساتھ ساتھ دیکھنے والی چیز کی طرف شاید زیادہ میلان رکھتے ہیں ۔۔۔ اس لیے اس آڈیو کو ویڈیو میں تبدیل کیا گیا۔۔۔ اسے کارٹون اور ان کی حرکات و سکنات سے سجایا گیا۔۔۔ جیسے اکثر یو ٹیوب پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔۔۔ اس کام میں تھوڑا وقت لگ گیا۔۔۔ مگر جلدی چھاپنے کے چکر میں معیار پر ہرگز سمجوتا نہیں کیا گیا۔۔۔ وہ کہتے ہیں ناں۔۔۔ دیر آید درست آید ! ایمپورٹڈ پیپر پر عمدہ پرنٹنگ، کلر تصاویر سے مزین, عمدہ جلد بندی۔۔۔۔ بمع کارٹون سی ڈی! 😊
اس سب کے پیچھے مقصد یہی ہے کہ کتاب اور قصہ گوئی سے روٹھے ننھے منے بچوں کو واپس تخیل اور کتاب کی دنیا میں لایا جائے۔۔۔اور اس میں مدد مغربی یا بیرونی تہذیب, مواد سے نہ لینی پڑے۔۔۔ بلکہ ہمارے اپنے پاس کچھ دکھانے، کچھ سمجھانے کے لیے ہو۔۔۔ہماری اپنی تہذیب۔۔۔ ہمارا اپنا خیال۔۔۔!
یہ کہنا غلط نہ ہوگا , کتاب بمع سی ڈی کا کیا گیا تجربہ بچوں کے ادب میں انوکھا اور اچھوتا ہے۔۔۔ 

پیش لفظ
ایک سوال!

آپ میں سے کتنے لوگ اور بچے سوال پوچھنے اور سوال سوچنے کی عادت محض اس لیے چھوڑ گئے کہ انہیں اُن کے بڑوں سے ”جواب“ ملنا بند ہو گئے؟؟؟
کتنے لوگ اپنے بچپن کا تجسس اور حیرت دل میں ہی چھپا کر بیٹھے ہیں؟؟؟
یقینا بہت سے... ہیں ناں!
جانتے ہیں آپ کی یہ عادت کتنی قیمتی تھی؟؟؟
سوال کرنا، سوال اُٹھانا اور سوچ سکنا... آپ کے ذہن اور دل کے زندہ ہونے کی نشانی ہے۔ کیا خاک زندہ ہیں وہ لوگ جو سوال نہیں اُٹھاتے؟؟؟ یا جن کے ذہن، جن کے دل میں اس کائنات کے رازوں، خدا کی بکھری نشانیوں اور سچائی کی کھوج میں روز بروز سوال نہیں اُٹھتے... انسان کی ترقی، مذہب کی درستگی، اخلاقیات کی تندرستی اور معاشرے کا ارتقاء...یہ سوال پوچھنے سے ہی تو شروع ہوتا ہے!
مگر افسوس!!! ہم سب سوال کرنے کی عادت کھو چکے ہیں۔
یہ کتاب اسی پرانی عادت کی تحریک پیدا کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ اس ناول کے دو کردار حارث اور عیشا کے ساتھ آپ بھی چند سوالوں کے جواب ڈھونڈیں گے... اور شاید بہت سے تو کچھ مزید سوالوں کے جواب میں بھی نکل کھڑے ہوں...!
مختصراً یہ کہ... سوال اُٹھانے کی عادت خدا کا ایک تحفہ ہے، جو خاص بندوں کو ہی ملتا ہے... اس انعام کو ضائع مت ہونے دیں... اپنے پورے دن کے وقت سے چند منٹ ضرور نکالیں... سوال کریں... اختلاف کریں... اور زندہ رہیں!!!

Wadi e Tairistan - Rakia Raza

Recently Viewed Products

وادی طائرستان | راکعہ رضا | Book+DVD

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart