FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Wasifiyat Series - Set of 6 books (Special)

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.3,690.00 Rs.4,100.00 |  Save Rs.410.00 (10% off)

-13

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

واصف علی واصف کی 6 بہترین کتابیں
1- بات سے بات ، 2- کرن کرن سورج ، 3- دل، دریا سمندر،
4۔ قطرہ قطرہ قلزم، 5- دریچے، 6-حرف حرف حقیقت

-----------------------------------------

حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمۃ کی باتیں:

- اقبال کے شعر کی تشریح کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بیان کرنے والا کم از کم قلندر ہو اور سننے والا کم از کم رموز قلندری سے آگاہ ہو​
- اپنی لاعلمی کے احساس کا نام علم ہے۔​
​- ہم معلوم کو علم کہتے ہیں حالانکہ نامعلوم اور لامعلوم بھی علم ہے۔​
​- علم باد صبح گاہی اور آہِ سحر گاہی سے ملتا ہے۔​
​- کتاب کا علم فیضِ نظر تک نہیں ثہنچا سکتا، تزکیہ کے بغیر کتاب کا علم خطرے سے خالی نہیں۔​
​- ہر عارف عالم ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ ہر عالم عارف بھی ہو۔​
​- ضرورت کا علم اور شئے ہے اور علم کی ضرورت اور شئے ہے۔​
​- علم کا مخزن نگاہ ہے اور اس کا مدفن کتاب ہے۔​
​- لاعلمی سے بے علمی بہتر ہے۔​
​- آج کی تعلیم کا علمیہ یہ ہے کہ تلاش روزگار کے لیے ہے اور تقرب پروردگار کے لیے نہیں۔​
​- وہ علم نور ہے جس سے اللہ کی پہچان ہو اور جس علم سے غرور پیدا ہو وہ حجاب اکبر ہے۔​
​- زیادہ علم جاننے کا غرور اگر نہ جاننے کی عاجزی میں بدل جائے تو حجاب اٹھ جاتا ہے۔​
---------------------------------------------

میرے والد نے مجھے نیا جوڑا خریدنے کے لیے کچھ پیسے دیے۔ جب میں مارکیٹ کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کر رہا تھا تو میری نظر کتابوں کے ایک سٹال پر پڑی۔ وہاں واصف علی واصفؒ کی کافی زیادہ کتابیں پڑی تھیں۔ میں نے سارے پیسوں سے وہاں سے اس مصنف کی تقریباً ساری ہی کتابیں خرید لیں۔ جب میں اتنی زیادہ کتابیں اپنی موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر کو لوٹا تو میری خوشی اس وقت ناقابلِ بیان تھی کیوں کہ یہ سب ناقابل واپسی تھیں۔ اس رات میں نے واصف علی واصفؒ کی ایک اور کتاب پڑھنی شروع کی اور دن چڑھنے تک ختم کر دی۔ لیکن میری تشنگی (علم کی) ابھی باقی تھی۔ میں مزید پڑھنا چاہتا تھا۔ میں نے محسوس کیا کہ میں واصف علی واصفؒ کا گرویدہ ہو گیا تھا۔ آج جب میں ان کتابوں کو کھولتا ہوں اور نمایاں کی ہوئی سطروں کو دیکھتا ہوں تو میرا یہ احساس اور بھی گہرا ہو جاتا ہے کہ میرے محبوب استاد نے کیسے ایک عظیم دوست کی طرح ہر اچھے برے وقت میں میری رہنمائی کی ہے ۔ وہ کیا کتاب ہے جو آپ کو آپ کی اصل سے روشناس کرواتی ہے۔ آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کون ہیں اور آپ کے اندر کی آواز سے آپ کو متعارف کرواتی ہے ۔ واصف علی واصف کی کتابوں نے مجھ پر کچھ ایسا ہی اثر کیا۔ انھوں نے مجھے میرے شوق اور مقصدِحیات سے روشناس کیا۔ انھی کو پڑھ کر مجھے احساس ہوا کہ میرے تجسس اور دلچسپی کا محور فلسفۂ تصوف ہے۔ جس کی تکمیل روحانی کتابوں کو پڑھنے سے ممکن ہے۔“

― قاسم علی شاہ

Recently Viewed Products

Wasifiyat Series - Set of 6 books (Special)

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart