FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

یوگی جس نے اپنی فیراری بیچ دی | رابن شرما

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.800.00 |  Save Rs.-800.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-11

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

دُنیا بھر میں پندرہ ملین سے زائد فروخت ہونے والی ورلڈ بیسٹ سیلر کتاب

The Monk Who Sold His Ferrari

کا پہلا مستند اردو ترجمہ

یوگی جس نے اپنی فیراری بیچ دی
مصنف: رابن شرما Robin Sharma
مترجم: حمزہ زاہد

اعلی کوالٹی آرٹ پیپر پر حسین اشاعت

 ---------------------------------------------------------

 

پندرہ سال پہلے میں ایک بہت ہی کامیاب وکیل مگر ناخوش انسان تھا… بالکل جولین مینٹل کی طرح، جس کے بارے میں آپ آگے آنے والے صفحات میں پڑھیں گے۔ درد سے بھرے ہوئے اِس احساس سے پُر کہ میں اپنی مصدقہ زندگی تو بالکل بھی جی ہی نہیں رہا… میں نے سچی کامیابی، دائمی خوشی اور لازوال سکون پانے کے لیے بہت ہی طاقتور اور عمیق مشقوں، تصورات، طریقہ ہائے کار اور حکمتِ عملیوں کی تلاش شروع کر دی۔ میں نے جو دریافت کیا اُس نے میری زندگی کو ہی بدل کر رکھ دیا۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ میں نے جو کچھ سیکھا ہے اِس کتاب کے ذریعے جو ابھی آپ کے ہاتھوں میں ہے … آپ لوگوں کے ساتھ بھی بانٹ لوں۔ ہر خواب کی شروعات چھوٹے قدموں سے ہی ہوتی ہے، اوراِس کتاب کی شروعات بھی ایک پرنٹنگ اور فوٹوکاپی والی دکان سے ہوئی جہاں میں نے اِس کتاب کو پہلی دفعہ خود چھاپا۔ میری والدہ میری مدیر تھیں اور میرے والد نے اِس کتاب کو بیچنے میں میری مدد کی۔ ہم ان کتابوں کو اپنی گاڑی کے پیچھے رکھ کر بیچا کرتے تھے۔ ہم ایک وقت میں ایک ہی آدمی کو کتاب بیچتے تھے۔ میں نے صرف چند سو کاپیاں ہی چھاپی تھیں، اِس اُمید پر کہ شاید میں یہ ساری کی ساری بیچ سکوں۔ زندگی اُن لوگوں کی ہی حوصلہ افزائی کرتی ہے جو ہمت کرتے ہیں۔ جیسے ہی لوگوں نے اِس کتاب کو پڑھنا شروع کیا، اُن لوگوں کی زندگی میں معجزاتی تبدیلیاں آنے لگیں۔ انہیں اپنی ذات میں تبدیلی محسوس ہوئی اور وہ مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے سب سے بڑے خواب کو پورا کرنے کی راہ پر چل پڑے۔ شروع شروع میں جس نے بھی یہ کتاب پڑھی وہ اِس کتاب کے بارے میں دوسروں کو بتانے لگا اور پھر کتاب کی یہ زبانی کلامی شہرت اتنی بڑھی کہ خاکسار کو آج تک حیران کیے ہوئے ہے۔ اِس کتاب نے زندگی کے ہر شعبے سے منسلک عام لوگوں کو غیر معمولی چیزیں حاصل کرنے کی ترغیب دی ہے۔ اِس کتاب نے اساتذہ، کاروباری حضرات، مشہور و معروف ہستیوں، فلم میکرز، فائر فائیٹرز اور حکمران طبقے کو غیرمعمولی کام کرنے میں مدد دی ہے۔ یہ جان کر مجھے مزید اطمینان ہوتا ہے کہ اِس کتاب نے پوری دُنیا میں موجود لاکھوں لوگوں کو اپنی قابلیتوں اور صلاحیتوں کے اظہار میں مدد دی ہے۔ آخر کار، حتیٰ کہ لمبی سے لمبی زندگی بھی بہت چھوٹی ہے۔ بہت کم لوگ ہیں جو ایک سال میں اسی مرتبہ جیتے ہیں اور اُسے زندگی کہتے ہیں۔ میں دل کی گہرائیوں سے خواہش کرتا ہوں کہ یہ کتاب آپ کو اپنی عظمت کو جگانے، اپنے ڈر کا بہادری سے سامنا کرنے اور ایک کامل بہترین زندگی گزارنے کی ترغیب دے۔
(رابن شرما)

 

Yogi - Robin Sharma

Recently Viewed Products

یوگی جس نے اپنی فیراری بیچ دی | رابن شرما

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart