FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

علی پور کا ایلی | الکھ نگری | ممتاز مفتی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.5,400.00 Rs.6,000.00 |  Save Rs.600.00 (10% off)

-12

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

علی پور کا ایلی | الکھ نگری
از ممتاز مفتی | با تصویر | اعلی کوالٹی
دو شاہکار کتابیں جو آپ کبھی نہیں بُھول سکتے!!!

علی پور کا ایلی (حصہ اوّل) | صفحات 967 | 
 الکھ نگری (حصہ دوم) | صفحات 847 | 
-------------------------------------------------------------
”علی پور کا ایلی:
علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس لیے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔ اس داستان کے بیشتر واقعات اور مرکزی کردار حقیقت پر مبنی ہیں۔ باقی کردار حقیقت اور افسانے کی آمیزیش ہیں۔

الکھ نگری:
1992ء میں ممتاز مفتی کی خودنوشت کا دوسرا حصہ الکھ نگری کے عنوان سے شائع ہوا۔ ممتاز مفتی نے یہ کتاب اپنی صحت کی خرابی اور شدید علالت کے باوجود مکمل کی اور پیش لفظ میں اس کی تخلیق کے محرکات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا، "یہ کتاب میری آپ بیتی علی پور کا ایلی کا دوسرا حصہ ہے۔ علی پور کا ایلی میں میں نے یہ بات چھپائی تھی کہ میں ایلی ہوں۔ پھر بھید کھل گیا اور میں نے تسلیم کر لیا کہ میں ایلی ہوں۔ الکھ نگری میری آپ بیتی کا دوسرا حصہ ہے۔ جو 1947 ء سے شروع ہو کر آج تک کے عرصے پر مشتمل ہے۔ علی پو کا ایلی میں میرا سب سے بڑا مشاہدہ عورت تھی- الکھ نگری میں میرا سب سے بڑا مشاہد قدرت اللہ شہاب ہے۔ اگر قدرت اللہ، شہاب نامہ میں آخری بات کا اضافہ نہ کرتا تو میں الکھ نگری لکھنے پر مجبور نہ ہوتا-"
شہزاد کی وفات کے بعد میں دوسری شادی کے حق میں نہ تھا۔مجھے کثرت ازواج سے سخت نفرت تھی کیونکہ میری زندگی والد صاحب کی کثرت ازواج کی وجہ سے تباہ ہوچکی تھی ۔
اماں نے مجھے دوسری شادی پر مجبو ر کردیا تھا ۔
اماں کہتی تھیں دیکھو ممتاز بے شک اپنے لئے شادی نہ کرو لیکن اس بچے کی طرف دیکھو کیا یہ بچہ اکیلا تن تنہا زندگی گزارے گا۔ کیا اسے گھر نصیب نہ ہوگا ۔مجھ پر بھروسہ نہ کرو،میں تو جانے والی ہوں ،قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھی ہوں ۔اس بچے پر رحم کرو ۔
شادی سے پہلے میں نے صاف الفاظ میں کہہ دیا تھاکہ جس روز میری بیوی نے عکسی سے بدسلوکی کی اسی دن میں علیحدگی اختیار کر لونگا۔ میری بیوی اقبال بیگم کا مجھ پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے گھر میں سوتیلے پن کا احساس تک نہ ہونے دیا۔یہاں تک کے جب اسکی اپنی بیٹیاں بڑی ہو گیئں تو ایک دن انکی موجودگی میں میرے منہ سے نکل گیا کہ جب عکسی کی ماں فوت ہوئ تو ۔
لڑکیاں یہ سن کر حیران رہ گیئں ۔وہ ماں سے پوچھنے لگیں ۔کیا عکسی ہمارا سگا بھائ نہیں ہے۔جب انہیں حقیقت حال کا پتہ چلا تو وہ دو دن روتی رہیں۔
میں خوف زدہ تھا کہ دوسری شادی عکسی پر ایسے اثرات پیدا نہ کرےجو والد صاحب کی دوسری شادی نے مجھ پر کیئے ۔میری زندگی کے دھارے کا رخ ہی بدل دیا تھا ۔
ابا کی دوسری شادی کے بعد دفعتا میری اماں اپنے ہی گھر کی نوکرانی بنا دی گئ تھی ۔یہ واقعہ اس وقت ہوا تھا جب میں ڈھائ سال کا تھا ۔جب میں نے ہوش سنبھالا تو میں ایک نوکرانی کا بیٹا تھا۔ گھر میرا اپنا گھر نہ تھا۔اپنا گھر مجھے کبھی نصیب نہ ہوا۔
دوسری امی نے ہم سے بڑی بد سلوکیاں کیں ۔ جس کی وجہ سے احساس کمتری میرے بند بند میں رچ گیا۔میری دوسری امی سیالکوٹ کی مٹیاری تھی۔وہ بڑی خوبصورت عورت تھی۔ وہ میرا آئیڈیل بن گئ ۔اس لئے عورت کے ساتھ میرا لو ہیٹ love hate کا تعلق قائم ہوگیا ۔
میرے لئے جنسی جزبات سپریس supress ہوکر رہ گئے ۔
میرے دل میں فادر ہوسٹیلیٹی کا جزبہ گھر کر گیا ۔
یہ تمام جزبات منفی نوعیت کے تھے ۔
نتیجہ یہ ہوا کہ میری ساری زندگی میں جنس کا زہر گھل گیا ۔یہ تفصیلات میں علی پور کا ایلی میں قلم بند کرچکا ہوں ۔یہاں صرف حوالے کے طور پر انہیں دہرانے پر مجبور ہوں ۔
الکھ نگری

خودنوشت ممت
Ali pur ka aili and alakh nagri mumtaz muftee

Recently Viewed Products

علی پور کا ایلی | الکھ نگری | ممتاز مفتی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart