FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Quran Aur Science | قرآن اور سائنس | ڈاکٹر ہمایوں اصغر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,800.00 Rs.2,000.00 |  Save Rs.200.00 (10% off)

-10

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

قرآن اور سائنس

ڈاکٹر ہمایوں اصغر

سٹیفن ہاکنگ اور یووال نوح حراری کو جواب کے ساتھ

544 صفحات

قلم کتاب بے شک بلیک اینڈ وائٹ ہیں مگر کتاب کے ساتھ پڑھی اور سمجھی گئی چیز دیر پا اثر رکھتی ہے اور باطن میں رنگ ونور کو فروغ دیتی ہے۔ آئی ٹی ایج اور الیکٹرانک میڈیا ہائبرڈ وار کے ذریعے ہمارے گھروں اور بیڈرومز کے اندر پہنچ کر دل و دماغ کو مسخر کر رہے ہیں ۔ پرو پیگنڈہ کی اس اعصابی جنگ کا مقابلہ صرف وہی کر سکتے ہیں جن کے نظریات اور عقائد صحیح ہوں ۔ جن کے دل و دماغ میں سائنسی علمی اور عملی طور پر اپنے دین اور آئیڈیالوجی سے متعلق نہ کوئی ابہام ہو اور نہ کوئی احساس کمتری۔ ہم نے اس حقیر سی کاوش میں صرف روایتی سائنسی مضامین پر قلم اٹھایا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ دور جدید میں معاشیات، عمرانیات ، نفسیات وغیرہ جیسے روایتی آرٹس کے مضامین بھی ایک بھر پور سائنس بن چکے ہیں۔ ہم سے بہتر اہل علم و قلم ان پر حاشیہ آرائی کر چکے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ قرآن کریم میں ساڑھے سات سو کے قریب آیات ایسی ہیں جو کسی نہ کسی طرح سائنسی مظاہر اور عوامل کے متعلق اشارہ کرتی ہیں مگر ہم اپنی علمی کم مائیگی کی وجہ سے ابھی تک ان تمام آیات کا احاطہ نہیں کر سکے۔ امید ہے کہ آنے والے موزوں وقت میں ان آیات کے اسرار بھی کھلتے چلے جائیں گے۔ اللہ اور اس کے آخری رسول ملی لی ہم نے کائنات کے اسرار اور حقائق میں غور و فکر اور تدبر و تفکر کرنے کا حکم دیا ہے۔ روایت ہے کہ ایک ساعت کا تفکر ایک رات کے قیام سے افضل ہے۔ جبکہ ایک اور روایت کے مطابق خالق کے عجائب میں غور و فکر، انسانیت اور مسلمانوں کی فلاح کے لیے سعی و جہد ساٹھ سال کی عبادت سے افضل ہے۔ کتاب کا آخری حصہ دُنیا بھر میں بیسٹ سیلر کتابوں کے مصنفین، سٹیفن ہاکنگ اور یو وال نوح حراری سے متعلق ہے۔ ان صاحبان علم کا تذکرہ اس مقصد کے لیے کیا گیا کہ اگر کوئی شخصیت اپنے علمی قلمی اور سماجی مقام کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے خالق اور مالک کی موجودگی کا ہی انکار کر دے اور بڑے سوالوں کے غیر منطقی اور غیر فطری جواب دے جس سے خلق خدا کی گمراہی کا اندیشہ ہو اور انسان جیسی اعلیٰ و ارفع تخلیق کا شجرہ نسب جانوروں سے ملا دے تو ایسی صورت میں مدلل جواب دینا ہم پر لازم ہے، تاکہ سائنس اور اس کے قوانین مخلوق اور تخلیق ہی رہیں ، خدائی کے مقام پر فائز نہ ہو جائیں۔

ڈاکٹر ہمایوں اصغر

 

Quran aur Science 

Dr. Humayun Asghar

 

Recently Viewed Products

Quran Aur Science | قرآن اور سائنس | ڈاکٹر ہمایوں اصغر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart