FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

اردو طنز و مزاح کا یوسفِ لاثانی | مشتاق احمد یوسفی | Mushtaq Ahmed Yusufi

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.700.00 |  Save Rs.-700.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-44

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اردو طنز و مزاح کا یوسفِ لاثانی | مشتاق احمد یوسفی
مصنفہ: ڈاکٹر بی بی رضا خاتون
قیمت 700 روپے

-----------------------------------------------
اب تک ہم نے حُسنِ یوسف کی مدح میں یوسفِ ثانی تو سنا تھا لیکن یوسفِ لاثانی کبھی سنانہیں تھا۔ شاید مشتاق احمد یوسفی کے مزاح کی تعریف کے لیے ان کو اُردو مزاح کا یوسف لا ثانی کہنا ہی زیادہ مناسب تھا۔ یوسفی کو خود بھی ا س بات کا علم نہ ہو گا کہ ان کے بے شمار مدّاحوں میں بی بی رضا خاتون نامی ایک ایسی ریسرچ اسکالر موجود ہے جو ان کی ہر جنبشِ قلم کی ادا شناس ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ ایک کم عمر لڑکی اپنے پسندیدہ مزاح نگار کے فن پر ایسی گہری نگاہ رکھتی ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر یوسفی کے ہر چاہنے والے کو خوشی ہو گی لیکن میرا خیال ہے کہ سب سے زیادہ خوشی خود یوسفی کو ہوگی کہ ان کی تحریر کی صحیح قدر داں حیدرآباد دکن میں بھی مقیم ہے جہاں وہ آج تک آئے نہیں ہیں۔ اس دستاویز کے لیے بی بی رضا خاتون کو دلی مبارکباد۔
مجتبیٰ حسین
گلبرگہ (ہندوستان)
----------------------------------------------------------------------------
مصنفہ کا تعارف:

ڈاکٹر بی بی رضاخاتون شعبہ اُردو مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1979ء کو ہندوستان کے تاریخی شہر گلبرگہ(دکن) میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام محمد مقبول شریف اور والدہ کا نام نورجہاں بیگم ہے۔ ان کی ابتدائی تعلیم گلبرگہ میں ہوئی۔ گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ سے ایم اے (اُردو ) اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اس سے قبل ’’سردار جعفری : کل اور آج ‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر چکی ہیں۔ ان کے پچیس سے زائد تحقیقی و تنقیدی مضامین مؤقر رسائل و جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ انہوں نے تیس (30 ) سے زائد قومی اور بین الاقوامی سمیناروں میں مقالات پیش کیے ہیں۔ ادب میں شاعری اور غیر افسانوی ادب سے انہیں خصوصی دلچسپی ہے۔ ان کی تصنیف ’’اُردو طنزومزاح کا یوسف لاثانی: مشتاق احمد یوسفی ‘‘2016ء میں منظر عام پر آئی۔ اس کتاب کو کرناٹک اُردو اکیڈمی بنگلور اور اترپردیش اُردو اکیڈمی لکھنؤ نے انعامات سے نوازا۔ بی بی رضاخاتون کو ادب کے مطالعے اور درس و تدریس سے شغف ہے۔ حال ہی میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (ممبئی ) نے انہیں نیشنل ایوارڈ فار ایکسی لینس ان ایجوکیشن 2018ء کے اعزاز سے نوازا ہے۔

Recently Viewed Products

اردو طنز و مزاح کا یوسفِ لاثانی | مشتاق احمد یوسفی | Mushtaq Ahmed Yusufi

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart