FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan
Unboxing Dervish by Neena's Vlogs

Unboxing Dervish by Neena's Vlogs

Unboxing Dervish by Neena's Vlogs

Read more

قصص الانبیاء | توراکینہ قاضی

قصص الانبیاء | توراکینہ قاضی

یہ [بات] یقینی ہے کہ اکثر انبیاؑ ء اور اقوام کے حالات کے بارے میں قارئین کی طرف سے اعتراضات کیے جائیں گے، لیکن میں نے جو کچھ لکھا ہے خوب چھان پھٹک کر، گہری تحقیق و جستجو کے بعد ہی لکھا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی بات نہیں گھڑی

Read more

عنایت اللہ التمش، ایک گمنام لکھاری

عنایت اللہ التمش، ایک گمنام لکھاری

عنایت اللہ پاکستان کے ایک معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار تھے۔ آپ نے اپنے یادگار تاریخی ناولوں اور پاک بھارت جنگ 1965ء و پاک بھارت جنگ 1971ء کی داستانوں سے شہرت پائی۔ ماہنامہ حکایت اور سیارہ ڈائجسٹ کے پیچھے انہی کی شب و روز محنت تھی۔ عنایت اللہ نے میم الف، احمد یار خان، وقاص، محبوب عالم، التمش، صابر حسین راجپوت اور...

Read more

علی پور کا ایلی

علی پور کا ایلی

”اللہ تعالٰی سے دوستی ہے کیا“”نہیں“ وہ مسکرائے. ”ابھی تو معمولی جان پہچان ہوئی ہے“”ایک بات پوچھوں“ ایلی نے کہا.”ضرور پوچھئے. جو جی چاہے پوچھئے“”اللہ پاک کیسے ہیں؟“”بہت پیارے ہیں“ انہوں نے جواب دیا. ”بہت ہی پیارے“”وہ تو بہت سخت ہیں“ ایلی نے کہا.حاجی صاحب مسکرائے ”سخت ہوتے تو کیا ہم اس قدر بگڑے ہوئے ہوتے“ایلی کو یہ خیال کبهی نہ آیا تها. اس نے اس زاویے سے اللہ تعالٰی...

Read more

What are you looking for?

Your cart